Thadal تھادل یا شربت بادام

ٰIngredients اشیاء

  • Blanched Almonds 250gms چھلکا اتارے ہوئے بادام
  • Mixed melon seeds 3/4 cup چار مغز
  • Cumin 1 tsp زیرہ
  • White poppy seeds 3/4 cup خشخاش
  • Green Cardamom 6 to 7 سبز الائچی
  • Water 2 to 2.5 ltr پانی
  • Sugar 3 cups چینی

Recipe ترکیب

  • Put all the ingredients in a food processor, and process for 4 to 5 seconds.
  • .تمام اشیاء کو فوڈ پروسیسر میں ڈالیں ائر اور ۴ سع ۵ سیکنڈ چلائیں
  • Add some water، and process till the mixture looks like a paste.
  • تھوڑا پانی ڈال کر دوبارہ پروسیسر میں چلا ئیں جب تک ایک پیسٹ سا بن جائے۔
  • Pour the paste in a pan and add water in it. Cook at medium heat till the water is half the quantity.
  • پیسٹ کو ایک پین میں ڈال لیں، اور اس میں پانی شامل کر لیں۔ اس کو درمیانی آنچ پہ اتنا پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے۔
  • Strain the water so that we can get rid of almonds and other ingredients.
  • پانی کو اچھی طرح چھان لیں اور اس میں سے بادام اور باقی اشیاء چھان کر پھینک دیں۔
  • Add sugar and continue cooking till sugar is dissolved and the mixture looks a bit thick.
  • اس میں چینی ملا لیں اور اتنا پکائیں کہ چینی گھل جائے اور پانی تھوڑا گاھڑا سا ہو جائے۔
  • Let the thadal be cold at room temperature and shift in to bottles.
  • تھادل کو ٹھنڈا کر کے بوتل میں بھر دیں۔
  • FOR ONE GLASS OF THADAL: Add 2 to 3 tablespoons of thadal mixture in one glass of water. (you can add extra sugar if you like)
  • ایک گلاس تھادل بنانے کے لئے، ایک گلاس پانی میں ۲ سے ۳ کھانے کے چمچ تھادل کے ڈال کے گھول لیں۔ (اکر آپ اضافی چینی شامل کرنا چاہیں تو آپ کر سکتی ہیں)