Falsa Berry Beverage فالسہ کا شربت

Ingredients:

  • Falsa Berry 2kg فالسہ
  • Salt 2 teaspoons نمک
  • Sugar(for marination) 1 tablespoons چینی
  • Water 5 to 6 liters پانی
  • Sugar 5 cups. چینی

Mehtod: طریقہ

  • Wash the falsa berry thoroughly. Strain out the water completely.
  • فالسہ کو اچھی طرح پانی میں دھو لیں اور چھنی سے پانی نکال لیں
  • Add salt and a tablespoon of sugar and leave the berry for 2 to 3 hours.
  • اس میں نمک اور چینی ڈال کر ملا لیں اور ۲ سے ۳ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
  • Blend in small portions with water.
  • تھوڑے تھوڑے فالسہ لے کر ان کو پانی کے ساتھ بلینڈ کریں۔
  • strain the juice in a large pan and throw the residual.
  • فالسوں والے پانی کو چھنی سے نکال لیں اور بچا ہوا فالسہ کا گودا پھینک دیں۔
  • In a large pan, bring the juice to boil and add sugar, cook at low heat while stirring occassionally.
  • ایک بڑے سے دیکچے میں، فالسہ والے پانی کو ابال آنے دیں، اور ابال آنے کے بعد اس میں چینی ڈال کر اس کو چمچ کی مدد سے چلائیں اور ہلکی آنچ پر پکایئں
  • Cook for about 4 to 5 hours, till the syrup becomes thick.
  • تقریبا ۴ سے ۵ گھنٹے، پکائیں تا کہ شربے گاڑھا ہو جائے۔
  • Let it cool and fill in the bottles.
  • ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال دیں۔
  • This concentrated sweet syrup can be used with water to make Falsa sharbat.
  • اب آپ جب چاہیں، شربے میں پانی ملا کر پی سکتے ہیں۔