Tomato Basil Soup

For years our mother used to give us chicken corn soup. When I grew up I learned about other soups as well. Tomato soup was the first soup after chicken corn soup which I made and loved it. Once I arranged lunch for my classmates, I wanted to cook things that were not common at Pakistani lunch parties. I made 12 items (I don’t remember the items anymore) except for the starter, and the tomato soup. The recipe I am sharing with you is even better than that tomato soup I made long ago. This is Tomato Basil Soup, which you are surely going to love.

کئی سالوں تک امی ہمیں چکن کارن سوپ پلاتی رہیں۔ ہمیں پتہ بھی نہیں تھا کہ اس کے علاوہ بھی کوئی سوپ ہوتا ہے۔ ٹماٹر کا سوپ وہ پہلا سوپ تھا جو چکن کارن سوپ کے بعد میں نے بنایا اور پسند بھی کیا۔ ایک بار میں اپنے ہم جماعتوں کو دوپہر کے کھانے پے مدوع کر رہی تھی، میں ایسی چیزیں بنانا چاہتی تھی جو کہ عام طور پہ ہمارے ہاں دوپہر کے کھانوں میں نہیں کھائی جاتیں۔ باقی چیزوں کے نام تو مجھے بھول گئے ہیں، مگر ٹماٹر کے سوپ کا نام آج بھی یاد ہے جو کھانا شروع کرنے سے قبل پیش کیا گیا۔ جو ترکیب میں آج آپ کے ساتھ شئیر کرنے لگی ہوں وہ اس ٹماٹر کے سوپ سے کہیں زیادہ بہتر ہے جو میں نے کئی سال پہلے بنایا تھا۔ آپ لوگوں کو یقینا پسند آئے گی۔

WHY TOMATO SOUP ٹماٹر کا سوپ ہی کیوں؟

It’s easy to make and easy on a budget and it’s too delicious.

ایک تو یہ بنانے میں آسان ہے، دوسرے زیادہ مہنگا بھی نہیں پڑتا، اور سب سے اہم بات کہ اس کا ذائقہ بہت اچھا ہے۔

Secret Ingredients: سیکریٹ اجزاء

The secret ingredient in this recipe is Garlic. And the other ingredient which is not very secret is basil. The taste and aroma of garlic and basil give a perfect taste to this soup.

اس ترکیب میں سیکریٹ چیز لہسن ہے۔ اور دوسری چیز جو کہ سب کو پتہ ہے، وہ ہے تلسی کے تازہ پتہ۔ ان دو اجزاء کی خشبو اس سوپ کو چار چاند لگا دے گی۔

Fresh vs Dried Basil:

You can always use dried basil for this recipe. But the taste and aroma you will get from the fresh basil leaves, you will not get that from the dried ones. However, if fresh basil is not available at all, then dried one isn’t a bad option.

اگر تازہ تلسی کے پتہ آپ کو آسانی سے نہیں مل رہے تو آپ سوکھے پتہ بھی استعمال کر سکتی ہیں۔ مگر اصل مزہ تازہ پتوں سے ہی آئے گا۔

Ingredients: اجزاء

For Tomato Puree ٹماٹر کی پیوری کے لئے

Tomato 4 ٹماٹر

Fresh Basil Leaves 4 تازہ تلسی کے پتہ

For Soup سوپ کے لئے

Tomato Puree made with the 4 tomatoes ٹماٹر کی پیوری

Fresh Basil Leaves 4 to 5 chopped تلسی کے تازہ پتہ

Onions One medium finely chopped پیاز

Garlic 3/4 tsp لہسن پسا ہوا

Flour 1 tsp میدہ

Chicken Stock (You can also use vegetable stock) 1 and 3/4 cups مرغی کی یخنی

Salt According to the taste نمک

Black pepper According to the taste کالی مرچ

Sugar 1/4 tsp چینی

Soy Sauce 1/2 tsp سویا ساس

Recipe/ Method ترکیب طریقہ

Tomato Puree ٹماٹر کی پیوری

In a small pan put tomatoes, basil leaves, and water.

ایک چھوٹے پیالے میں ٹماٹر، تلسی کے پتہ اور پانی ڈال دیں۔

Cover the pan and leave for 25 to 30 minutes at low heat.

ڈھک کے ہلکی آنچ پہ رکھ دیں۔

Once the tomatoes are tender, turn off the flame.

جب ٹماٹر نرم ہو جائیں تو آنچ بند کر دیں۔

Blend the tomatoes in the electric blender at room temperature, and form a puree.

اب ٹماٹروں کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر دیں۔

Tomato and Basil Soup ٹماٹر اور تلسی کا سوپ

Heat the oil in a small pan at low heat.

تیل کو ایک برتن میں ہلکی آنچ پہ گرم کر لیں۔

Add onions. Cook for a few minutes till onions start changing the color

اب اس میں پیاز ڈال لیں اور تب تک پکائیں جب تک وہ اپنا رنگ نا بدل لیں۔

Add Garlic, and cook till it changes its color.

اب لہسن ڈال کے چند منٹ پکائیں جب تک لہسن اپنا رنگ نا بدل لے۔

Add white flour and cook for 2 to 3 minutes.

اب اس میں میدہ ڈال دیں اور دو سے تین منٹ تک پکائیں۔

Now add the chicken stock little by little while continuously stirring to avoid any lumps.

اب تھوڑا تھوڑا کر کے یخنی ڈالتے جائیں اور ساتھ ساتھ چمچ ہلاتے جائیں تا کہ گھٹلیاں نہ بنیں۔

Add tomato puree and stir

ٹماٹر کی پیوری ڈال کر چمچ چلایئں۔

Add the seasoning, Salt, pepper, sugar, soy sauce, and tomato ketchup. Stir well so that all the ingredients are well combined.

اب اس میں نمک، کالی مرچ، چینی، سویا ساس اور ٹماٹو کیچپ ڈال دیں۔ اچھی طرح ہلائیں تا کہ سب چیزیں آپس میں یکجا ہو جائیں۔

Add chopped basil leaves.

تلسی کے پتہ یا نیاز بو کو بھی باریک کاٹ کے ڈال دیں۔

Add chicken stock if needed. If the soup is too thick it is better to add some more chicken stock.

اگر سوپ بہت گاڑھا ہے تو چکن کی یخنی اس میں شامل کر دیں۔

Cover and cook for 5 to 10 minutes at low heat.

اب سوپ کو بانچ سے دس منٹ کے لیے ڈھک دیں۔

The soup is ready. Enjoy the soup with whatever bread you like.

سوپ تیار ہے، اب آپ اس کو کسی بھی قسم کی بریڈ کے ساتھ کھا سکتے ہیں۔

Have a great day.

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *