Pizza Omelette

I am a pizza lover and whenever I crave for pizza and unable to find or make one I usually give pizza flavour to anything available in hand, like pasta, burger, chicken and more. This time I had pizza craving at breakfast time and guess what?? I made a pizza omelette. It was my first attempt, though a successful one Alhamdulillah.

مجھے پیزا بہت پسند ہے اور جب بھی میرا پیزا کھانے کا دل کرتا ہے اور پیزا نہیں ملتا تو جو بھی چیز پڑی ہو میں اس میں پیزا والی چیزیں ڈال کر اس میں پیزا کا ذائقہ شامل کر لیتی ہوں جیسا کہ پاستا، برگر، چکن اور بہت کچھ۔ ۔ اس بار مجھے ناشتہ کے وقت پیزا کھانے کا دل کیا۔ اور بوجھیں کیا ہوا؟ میں نے پیزا ٓملیٹ ہی بنا ڈالا۔ یہ میرا پہلا تجربہ تھا اور الحمدللہ کافی کامیاب رہا۔

It is quite easy to make pizza omelette, however, a bit complicated process as compared to normal egg omelette. Adding milk gives it a totally different taste. I added red capsicum to give it a color, to my surprise, in addition to color, it gave my omelette a really good taste.

پیزا ٓملیٹ بنانا کافی آسان ہے، مگر اس کا طریقہ عام آملیٹ کی بہ نسبت تھوڑا مشکل ہے۔ دودھ اس آملیٹ میں ایک الگ قسم کا ذائقہ ڈال دیتا ہے۔ میں نے اس میں سرخ شملہ مرچ شامل کیا، تا کہ میرا آملیٹ خوبصورت لگے۔ مگر حیرت کی با ت یہ ہے کہ خوبصورتی کے ساتھ ساتھ سرخ شملہ مرچ نے میرے آملیٹ کو مزید ذائقہ دار بنا دہا۔

So here is the recipe of Pizza omelette.

Ingredients: اجزاء

Olive oil 3tbsp زیتون کا تیل

Onion thinly sliced 1 medium باریک کٹی ہوئی پیاز

Eggs 5 انڈے

Milk 1/4 cup دودھ

Salt and pepper According to taste نمک اور کالی مرچ

Mozzarella or cheddar cheese 3 slices مزریلہ یا چیدر چیز

Sausage 1 ساسج

RECIPE ترکیب

Heat 1.5 tablespoon oil in a non stick pan. Add onion and capsicum. Stir over medium heat for 5 minutes or until soft. Remove from pan.

ایک نان سٹک پین میں تیل کو گرم کر لیں۔ اب اس میں، پیاز اور شملہ مرچ ڈال کر ۵ منٹ تک پکائیں۔

In a bowl combine eggs, milk, salt and pepper. Beat with whisk or electric beater for 2 minutes till frothy. Heat remaining oil in same non-stick pan. pour egg mixture into pan and shake pan to spread mixture evenly over bas; cook for 1 to 1.5 minute over medium heat without stirring.

ایک پیالے میں، انڈے، دودھ، نمک اور کالی مرچ ڈالیں اور اچھی طرح ۲ منٹ تک پھینٹیں۔ اسی پین میں باقی کا تیل ڈال کر گرم کریں۔ اب انڈے والے مکسچر کو پین میں ڈال کر تھوڑی ہلائیں تا کہ مکسچر اچھے سے پین میں پھیل جائے۔ تقریباٌ ایک سے دیڑھ منٹ تک پکائیں بغیر چمچ ہلائے۔

Remove pan from heat. Preheat grill to high. Sprinkle half cooked egg with onion and capsicum mixture, sausage, cheese, olives and coriander leaves. Sprinkle with dried oregano.

اب چولہہ بند کر دیں۔ اور گرل کو ہائی ہیٹ پے تیز گرم کر لیں۔ آدھے پکے ہوئے انڈے پے شملہ مرچ اور پیاز کا مکسچر، ساسج، پنیر، زیتون، ہرا دھنیا اور خشک اوریگینو ڈال دیں۔

Cook omelette under preheated grill for 3 to 3.5 minutes or until eggs are just firm and cheese is properly melted.

اب آملیٹ کو گرلر میں ۳ سے ساڑھے ۳ منٹ تاک پکائیں۔ جب تک انڈا اچھی طرح سے پک جائے اور چیز پگھل جائے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *